36 صو بائی افسر اسسٹنٹ کمشنرز اور سیکشن آفیسرز تعینات | Awaz-e-Chitral

Home / تازہ ترین / 36 صو بائی افسر اسسٹنٹ کمشنرز اور سیکشن آفیسرز تعینات

36 صو بائی افسر اسسٹنٹ کمشنرز اور سیکشن آفیسرز تعینات

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔خیبر پختونخوا حکومت نے تعیناتی کے منتظر گریڈ17کے 36افسران کی تقرریوں کے احکامات جاری کر دیئے اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر گریڈ17کے حبیب اللہ کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور، طارق محمود  اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے، یوسف ہارون اسسٹنٹ ٹو کمشنر ہاٹ، نورزالی خان  فنانس آفیسر ہاٹ، عدیل احمد ستار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لوئر کوہستان، محمد کاشف جان  فنانس آفیسر چارسدہ، محمد عرفان عثمان سیکشن آفیسر محکمہ صحت، رحمت اللہ اسسٹنٹ ٹو کمشنر بنوں، عبدالحق فنانس آفیسر چترال، حفیظ اللہ فنانس آفیسر دیر لوئر، محمد عدنان خٹک اسسٹنٹ ٹو کمشنر مردان،گل نواز  ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان، محمد طارق سیکشن آفیسر اسٹیبلشمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ، شاد محمد سیکشن آفیسر وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ۔  نور الحق سیکشن آفیسر ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ، ضیاء الرحمن سیکشن آفیسر محکمہ ماحولیات، لطف الرحمن سیکشن آفیسر گورنر سیکرٹریٹ، شیر باز خان سیکشن آفیسر محکمہ صحت، محمد نزاکت سیکشن آفیسر گورنر ہاؤس پشاور، غلام غوث سیکشن آفیسر اعلیٰ تعلیم،اشراف الدین سیکشن آفیسر محکمہ خزانہ، شکیل احمد سیکشن آفیسر محکمہ داخلہ، محمد عارف سیکشن آفیسر انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ، نجم اللہ سیکشن آفیسر لیبر ڈیپارٹمنٹ، عبدالسلام سیکشن آفیسر ابتدائی و ثانوی تعلیم،اسحاق احمد سیکشن آفیسر ابتدائی و ثانوی تعلیم، محمد اقبال سیکشن آفیسر محکمہ کھیل۔  ارشاد خان سیکشن آفیسر سائنس ٹیکنالوجی اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی، توصیف اللہ سیکشن آفیسر سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ، زاہد پرویز سیکشن آفیسر ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ، وقاص احمد سیکشن آفیسر انرجی اینڈ پاور، محمد امجد خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے، محمد اصغر خان سیکشن آفیسر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ، اعزاز احمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر پرائیویٹ سلز ریگولیٹری اتھارٹی،لعل سید  سیکشن آفیسر محکمہ اوقاف اور محمد اسلم  سیکشن آفیسر محکمہ خوراک تعینات کر دیا ہے

error: Content is protected !!