تازہ ترین

ہ1975 کے قانون کے مطا بق تمام ریور بیڈ /شوتار صو بائی حکومت کی ملکیت ہے۔.ڈپٹی کمشنر چترال

چترال( نمائندہ آوازچترال)ڈپٹی کمشنر آفس چترال سے جاری ایک پریس ریلیز میں ڈپٹی کمشنر چترال نوید احمد نے کہا ہے کہ1975 کے قانون کے مطا بق تمام ریور بیڈ /شوتار صو بائی حکومت کی ملکیت ہے۔ سٹیلمنٹ ریکارڈ کے مطا بق بلچ شوتار جس کی مقدار982کینال اور 18مر لاز جو کہ کھا تا کھاتونی نمبر 340/283پر صو بائی حکومت کے نام درج ہیں۔ اس سلسلے میں مہتر چترال کے بیان کی کوئی قا نو نی حیثیت نہیں ہے۔ لہذا عوام الناس کو مطلع کیا جا تاہے کہ عدا لت کا فیصلہ آنے تک بلچ شو تار سر کا ر کی ملکیت ہے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button