61

14 ایس پیز اور7ڈی ایس پیز جونیئر کمانڈ کورس کیلئے روانہ

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔انسپکٹر جنر ل آف پولیس خیبر پختونخوا کی ہدایت پر 14 ایس پیز ٗ 7ڈی ایس پیز اور 1سب انسپکٹر جونیئر کمانڈ کورس کیلئے روانہ ہوگئے کورس میں پشاور میں تعینات ایس پی ہیڈکوارٹر اور ایس پی سکیورٹی بھی شامل ہیں اعلامیہ کے مطابق جونیئر کمانڈ کورس کیلئے منتخب ہونیوالوں میں ایس پی انوسٹی گیشن کوہاٹ عبدالر شید مروت ٗ مزمل شاہ ایس پی پولیس ٹریننگ سکول صوابی۔ ٗ نیاز محمد ایس پی ایڈمن پولیس ایکسپونوشہرہ ٗسلیم امان اللہ ایس پی ڈائریکٹر پولیس سکول آف انفارمیشن ٗ شاہ حسین ڈی ایس پی آپریشن سی پی او ٗ نذیر خان ایس پی انوسٹی گیشن چارسدہ ٗعبدالحئی ڈی ایس پی اے سی ای ٗسلیم امان اللہ ایس پی پولیس سکول انفارمیشن پشاور ٗ ضیاء حسن ایس آئی ٹیلی کمیونیکشن خیبرپختونخوا ٗعبدالسلام خالد ایس پی ہیڈکوارٹر پشاور ٗارباب شفیع اللہ ایس پی انوسٹی گیشن دیر لوئر ٗ رفیع اللہ ڈی ایس پی سکیورٹی صوبائی اسمبلی ٗ محمد خالد ایس پی انوسٹی گیشن چترال ٗسید عنایت علی شاہ ایس پی سکیورٹی پشاور۔ نیاز گل ڈی ایس پی بالا کوٹ مانسہرہ ٗ محمد اشتیاق ایس پی ٹریفک وارڈن ہزارہ ٗ زاہد الرحمان ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ٗسید مختیار شاہ ایس پی ڈائریکٹر پی ٹی ایس کوہاٹ ٗمحمد طاہر شاہ ایس پی انوسٹی گیشن ڈی آئی خان ٗنثار محمد ڈی ایس پی ایف آر پی بنوں ٗخان خیل ایس پی انوسٹی گیشن صوابی ٗمحمد عارف ڈی ایس پی لیگل سپیشل برانچ اور ابراہیم اللہ خان ڈی ایس پی لیگل بنوں شامل ہیں۔

Facebook Comments