بی آرٹی لائن کے نیچے نشے کے عادی افرادنے ڈیرے ڈال لئے | Awaz-e-Chitral

Home / تازہ ترین / بی آرٹی لائن کے نیچے نشے کے عادی افرادنے ڈیرے ڈال لئے

بی آرٹی لائن کے نیچے نشے کے عادی افرادنے ڈیرے ڈال لئے

پشاور( آوازچترال نیوز)بی آرٹی کا منصوبہ تاحال عوام کی تو کسی قسم کا ریلیف نہ پہنچا سکی لیکن اسکا سایہ گرمیوں کی دھوپ میں نشیوں کیلئے سرد چھائو ں کا باعث ضرور ہے ، شہر بھر کے تمام نشئی دن بھر بی آر ٹی پلوں کے نیچے بیٹھ کردنیاکش لگا تے رہتے ہیں جوکہ پشاور جسے پھلوں کا شہر کہا جاتا ہے کیلئے کسی تذلیل سے کم نہیں اور اسکے علاوہ راہ گزرتے بچوںکے ذہنوں پر بھی اسکے برے اثرات پڑرہے ہیں، شہریوں کا کہناہے کہ حکومت کواس طرف توجہ دینی چاہئے ۔

error: Content is protected !!