یس ایچ او تھانہ دروش ایس آئی نے منشیات فروش ملزم مہتاب الدین کے قبضے سے 115 گرام چرس اور ملزم محمد یونس 5.3 لیٹر دیسی شراب (ٹارہ) برآمد | Awaz-e-Chitral

Home / تازہ ترین / یس ایچ او تھانہ دروش ایس آئی نے منشیات فروش ملزم مہتاب الدین کے قبضے سے 115 گرام چرس اور ملزم محمد یونس 5.3 لیٹر دیسی شراب (ٹارہ) برآمد

یس ایچ او تھانہ دروش ایس آئی نے منشیات فروش ملزم مہتاب الدین کے قبضے سے 115 گرام چرس اور ملزم محمد یونس 5.3 لیٹر دیسی شراب (ٹارہ) برآمد

دروش( آوازچترال نیوز)ڈی۔پی۔او چترال وسیم ریاض (پی ایس پی) کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران ایس ایچ او تھانہ دروش ایس آئی فیض محمد نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ چور اور منشیات فروش ملزم مہتاب الدین ولد لال زمان خان سکنہ ٹیگل شیشی کوہ کے قبضے سے 115 گرام چرس اور ملزم محمد یونس ولد افضال سکنہ ِبیوڑ دروش سے 5.3 لیٹر دیسی شراب (ٹارہ) برآمد کرکے۔ملزمان  کوگرفتار کرکےمزید تفتیش شروع کردی ہے

error: Content is protected !!