تازہ ترین
صوبیدار(ر ) عبدالرحیم آف مغلاندہ انتقال کرگئے
چترال کے معروف شخصیت صوبیدار(ریٹائرڈ) عبدالرحیم آف مغلاندہ گذشتہ رات انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ اتوار8ستمبرکو بعد از نماز ظہر1:45پر مغلاندہ میں ادا کی جائیگی۔ سوگوران میں ڈاکٹر ابراہیم، عیسی محمد (ریٹائرڈ)ہیڈ ماسٹر،سیدالابرار ہیڈماسٹر،شاہد جلال پرنسپل شامل ہیں۔
Facebook Comments