تازہ ترین

ایم فل اساتذہ کے لئے الاؤنس منظور

پشاور۔(آوازچترال رپورٹ) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے ایم فل کرنے والے اساتذہ کو ماہانہ الاؤنس دینے کی منظوری دیدی ہے ٗ ان اساتذہ کو ماہانہ 2500روپے ادا کئے جائینگے اس ضمن میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اے جی آفس کو آگاہ کر دیا ہے اور ابتدائی طور پر 12اساتذہ کی تفصیلات ارسال کر دی ہیں۔ ان اساتذہ میں وسیع اللہ ٗ احسان اللہ خان ٗ ذاکر اللہ ٗ عطاء اللہ ٗ ابراہیم خلیل ٗ اختر علی ٗ زبیر خان ٗ سلمان خان ٗ عظمیٰ بشیر اور دیگر شامل ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button