حاجی عبدالباقی آف مورڈہ انتقال کرگئے۔نمازجنازہ منگل3ستمبر بعد از نماز ظہر1:30بجے پولو گراونڈ میں ادا کی جائیگی | Awaz-e-Chitral

Home / تازہ ترین / حاجی عبدالباقی آف مورڈہ انتقال کرگئے۔نمازجنازہ منگل3ستمبر بعد از نماز ظہر1:30بجے پولو گراونڈ میں ادا کی جائیگی

حاجی عبدالباقی آف مورڈہ انتقال کرگئے۔نمازجنازہ منگل3ستمبر بعد از نماز ظہر1:30بجے پولو گراونڈ میں ادا کی جائیگی

چترال(بشیر حسین آزاد)حاجی عبدالباقی آف موڑدہ انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ منگل3ستمبرکوبعد ازنماز ظہر 1:30بجے پولو گراونڈچترال میں ادا کی جائیگی۔مرحوم تبلیغی جماعت چترال کے امیر حاجی عبدالرشید اور آرشد حسین خان کے والداور حاجی عبدالناصر کے سسر تھے۔

error: Content is protected !!