تازہ ترین

محرم الحرام .. جشن بروغل کی تاریخ تبدیل, 12اور13ستمبرکو منایا جائے گا،ڈی سی اپرچترال

بونی;.محرم الحرام کی تقدس کو سامنے رکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے جشن بروغل کی تاریخ کو تبدیل کردیا ہے،ڈپٹی کمشنراپرچترال شاہ سعود کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اس سال جشن بروغل کو بھرپورانداز میں منانے کے لیے تمام انتظامات پہلے ہی سے مکمل کر لیے گیے ہیں،شیڈول کی تبدیلی سے جشن کی رنگینوں میں کوئی کمی نہیں ہو گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button