چترال(بشیر حسین آزاد)حاجی عبدالباقی آف موڑدہ انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ منگل3ستمبرکوبعد ازنماز ظہر 1:30بجے پولو گراونڈچترال میں ادا کی جائیگی۔مرحوم تبلیغی جماعت چترال کے امیر حاجی عبدالرشید اور آرشد حسین خان کے والداور حاجی عبدالناصر کے سسر تھے۔
Facebook Comments