غلام دستگیر سابق ڈرائیور ڈگری کالج چترال سینکڑوم بروزبقضائے الہی انتقال کر گئے | Awaz-e-Chitral

Home / تازہ ترین / غلام دستگیر سابق ڈرائیور ڈگری کالج چترال سینکڑوم بروزبقضائے الہی انتقال کر گئے

غلام دستگیر سابق ڈرائیور ڈگری کالج چترال سینکڑوم بروزبقضائے الہی انتقال کر گئے

 غلام دستگیر سابق ڈرائیور ڈگری کالج چترال بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں۔نماز جنازہ کل بروز پیر صبح دس بجے آبائی گاؤں سینکڑوم بروز میں ادا کیجائے گی۔سوگواران : مولانا غنی اللہ، قاضی فتح اللہ ،محمد الیاس جیلانی ،بشیر احمد

error: Content is protected !!