تازہ ترین
پیراور منگل کوعام تعطیل کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
لاہور( آوازچترال نیوز ) وفاقی حکومت نے 9اور 10محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے متن کے مطابق 9اور 10ستمبر کو 9اور 10محرم الحرام کے سلسلے میں وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب،سندھ، خیبر پختونخوا،بلوچستان،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں عام تعطیل ہو گی۔
Facebook Comments