تازہ ترین

تمام جہادی تنظیمات کو کشمیریوں کو انڈیا کے ظلم و بر بریت سےنجات دلانے کیلئے جہاد کیلئے بھلانا چاہیے .یکجہتی کشمیر

 چترال ( نمائندہ آوازچترال )   کشمیر کےمظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے  چترال کےعوام اور انتظامیہ کے زیر اہتمام ریلی اور احتجاجی جلسے منعقد ہوئے . جس میں سرکاری آفیسران, سیاسی قائدین , سول سوسائٹی Image may contain: 15 people, including Shah Nseem Nseem, Khalid Azam Pti and Sajjad Ahmad Khan, people smiling, crowd and outdoorکے نمائندگان , تجار برادری, ڈرائیور یونین , صحافی ,  اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی . اس سلسلے میں ایک بڑی ریلی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال ذاکر حسین جدون کی زیر قیادت  چیو پل سے شروع ہوا . جو چترال مین بازار سے ہوتا ہوا اتالیق چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوا . جس میں چترال کے تمام اداروں کے آفیسران اور ملازمین شامل تھے . ریلی میں مظاہرین نے کتبے اٹھا رکھے تھے . جس میں Image may contain: ‎20 people, ‎‎including ‎تجار یونین چترال‎ and Sajid Hassan‎, child and outdoor‎‎کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی , اور انڈیا کے خلاف نعرے درج تھے . اس موقع پر کشمیر کی آزادی اور مظلوم کشمیریوں کی کامیابی کئلیے دعائیں کی گئیں . اور قربانی دینے کا اعادہ کیا گیا. بعد آزان نماز جمعہ کے بعد  پی آئی اے چوک چترال میں ایک بڑا احتجاجی جلسہ زیر صدارت خطیب شاہی جامع مسجد چترال مولانا خلیق الزمان کی زیر صدارت  منعقد ہوا . جس سے خطاب کرتے ہوئے محمد حکیم ایڈوکیٹ , عبدالطیف , مولانا سلامت اللہ , مولانا اسرار الدین الہلال , ساجد اللہ ایڈوکیٹ اور مولانا خلیق الزمان و دیگر نے کہا . کہ اب کشمیر کی آزادی کے حوالےسے انڈیا کے ساتھ مذاکرات بے معنی ہیں . کیونکہ مذاکرات کیلئے بھی اخلاقیات کی ضرورت ہے . جس Image may contain: 9 people, people standing and outdoorسے انڈیاعاری ہے . حکومت کی طرف سے کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ میں زوردار طریقے پر پیش کیا جائے . اگر فیصلہ ممکن نہ ہوا . تو جہاد کا راستہ اختیار کیا جائے . انہوں نے کہا . کہ تمام جہادی تنظیمات کو کشمیریوں کو انڈیا کے ظلم و بر بریت سےنجات دلانے کیلئے جہاد کیلئے بھلانا چاہیے . اور یہی اس کا واحد حل ہے . انہوں انسانی حقو ق کی عالمی تنظیمات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا . کہ اغیار کبھی مسلمانوں پر ہونے والے مظالم Image may contain: 25 people, including Sajjad Ahmad Khan, Sagar Rayees, Toufiq Ahmed Khan, Khosh Wali and Dpo Chitral, people smiling, people standing, crowd and outdoorکو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار نہیں دیتے . آج پچیس دنوں سے کشمیری مسلمان گھروں میں محصور ہیں . کئی ہلاک ہو گئے ہیں . کھانے پینے کی اشیا اور  جان بچانے والی ادویات تک لوگوں کو دستیاب نہیں . لیکن عالمی ضمیر خاموش ہے . الیکٹرانک میڈیا سوشل میڈیا پر پابندی لگا کر کشمیر کے اندر بربریت سے دنیا کو لاعلم رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے .جس کی وجہ سے لوگ اپنے پیاروں سے  ملنے اور بات کرنے کو ترس رہے ہیں. لیکن Image may contain: 8 people, including Khalid Azam Pti and Sajjad Ahmad Khan, beard and outdoorانڈیا اور اقوام متحدہ کے کانوں جوں تک نہیں رینگتی . مقررین نے کہا . کہ چترال کے مسلمان اپنے کشمیری بھائ بہنوں کیلئے تن من دھن کی قربانی کیلئے ہر وقت تیار ہیں .  جب حکومت کی طرف سے مطالبہ کیا گیا. ہم اپنی فوج کے شانہ بشانہ جنگ اور کشمیر کی آزادی کیلئے ہراول دستے کا کردار ادا کریں گے . اس موقع پر مطالبہ کیا گیا . کہ حکومت پاکستان انڈیا کےساتھ اپنے سفارتی تعلقات مکمل طور پر ختم کرے , ان کا سفارتخانہ بند کردیا جائے . Image may contain: 10 people, including Khalid Azam Pti, Sajjad Ahmad Khan and Sajid Ullah, people smiling, outdoorاور پاکستانی سفارتی اہلکاروں کو بھی ہندوستان سے واپس بلایا جائے . انڈیا کے تمام  مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے . خصوصا انڈیا کی فلموں پر پابندی لگائی جائے . جلسے کے دوران مظاہرین نے ہندوستان کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی اور آخر میں مودی کا پتلا جلایا گیا

 

.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button