48

محکمہ تعلیم کے درجنوں پرنسپلوں کے تبادلے

پشاور۔ (آوازچترال رپورٹ)محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے گریڈ 19اور 20کے 40پرنسپلوں اور افسروں کی تقرریوں وتبادلوں کی سمری صوبائی حکومت کوارسال کردی گئی ہے جبکہ اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے اعتراضات کو بھی دور کر دیا گیا ہے ٗ صوبائی حکومت کی منظوری کے بعد تبادلوں کاباقاعدہ اعلامیہ جاری کیاجا ئے گاممکنہ تبادلوں میں 32پرنسپل اور 8افسرشامل ہیں۔

Facebook Comments