تازہ ترین

آرمی کی طرف سے ارندوگول میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

چترال( نمائندہ آوازچترال)آرمی کی طرف سے ارندوگول میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاگیاجس میں مردوں،عورتوں اوربچوں سمیت ایک ہزارلوگوں کامفت چیک آپ اورادویات دی گئی ۔مقامی لوگوں نے پاک آرمی کے اس اقدام کوبہت سراہا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button