تازہ ترین

18 ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ،حکومت نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے

لاہور (آوازچترال نیوز ) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 18 ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے جبکہ محکمہ سوشل ویلفیئر نے مذکورہ این جی اوز کی رجسٹریشن کیمنسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے واضح کیا ہے کہ آئندہ کوئی این جی او محکمہ داخلہ پنجاب کے این او سی کے بغیر رجسٹرنہیں کی جائے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button