گورنمنٹ ہائی سکول بریرکیلاش ویلی میں 14اگست 2019ء کو یوم آزادی کی تقریب | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / گورنمنٹ ہائی سکول بریرکیلاش ویلی میں 14اگست 2019ء کو یوم آزادی کی تقریب

گورنمنٹ ہائی سکول بریرکیلاش ویلی میں 14اگست 2019ء کو یوم آزادی کی تقریب

چترال (نما یندہ آوازچترال)گورنمنٹ ہائی سکول بریرکیلاش ویلی میں 14اگست 2019ء کو یوم آزادی کی تقریب وفاکمیونٹی ڈویومنٹ انیڈ ولیفرا یسو سی ایشن کے زیرنگرانی منعقد کی گئی اجلاس کی صدر محمدابرہیم چیرمین wcdwaبریر و نائب ناظم kc اور انت بیگ ممبر اقلیتی کونسلرvc بر یر نے کی-
اس پروگرام میں وادی بریر کے تمام معتبرات، vcممبران wcdwaکے ممبران، چترال سکارٹس بریر پوسٹ کے انچارچ اور ان کی ٹیم، چوکی پولیس بریر کے انچارچ، لیوز بریر پوسٹ کے انچارچ تمام تنظمات علاقہ بریر کے مرد خواتین کے نمایئدگان وغیرہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی-اس کے علاوہ طلباء و طالبات نے حمد، نعت، ملی نعمہ اور صاف پانی کے حواے سے تقاریرکی -معتبرات علاقہ میں wal-ic/sdcکا شکریہ ادا کیا کہ ان کی بھرپور تعاؤن سے بریر میں 14اگست کے اس پروگرام کو منایاگیا-اس کے علاوہ نقد انعامات دیے گئے اور، کیلاش زبوبان میں مشاعیرہ بھی کی گئی اور خواتین نے بھی صاف پانی کے حوالے سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا کیلاش زبان میں wcdwaکے چیرمین اور جرنل سکٹیری نے صاف پانی کے حوالے سے خاص کر Wal-ic-sdcکے گزشتہ سالوں میں پانی کے حواے سے کی گئی کاموں کے حوالے سے شراکاء کو تفصیل سے سے آگاہ کیا آخرمیں تمام طلباء طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

error: Content is protected !!