تازہ ترین
ریشون ..میڑک کے سالانہ امتحان میں نمایان پوزیشن لینے والے طالبہ طالبات کے اغزاز میں تقریب
چترال(آوازچترال رپورٹ) گزشتہ روز یوتھ کلب ریشون کی طرف ریشون کے محتلف سکون سے نمایان پوزیشن لینے والے طلب علمون کے اعزاز میں ثمرقند سکول میں شاندار تقریب منقعد ہوئی جس کی صدارت امیر عمزہ نے کی اور مہمان حصوصی ریاض احمد منیجر نشنل بنک ریشن نے کی ۔۔۔۔تقریب کا آعاز قران پاک کی تلاوت سے ہوا اس کے محتلف سکون کے طلب علمون نے حمد نعمت اور ملی نعمے پیش کیے ۔۔۔سکولون کے پرنسل اور نمائندون نے حطاب کر تعلیم کی اہمیت پر زوشنی ڈالی اس کے علاوہ ویلج کونسل ناظم شہزدہ منیر نے تقریب سے حطاب کر کے یوتھ کلب ریشون کے صدر اور ممبران کو اس شاندار تقریب پر خراج تحسین پیش کیا یوتھ کونسلر انسیں الرحمن نے خطاب کرکے نوجوانون اور طالب علمون پر زور دیا کہ اپنے اندر اخلاق روداری برداشت زیادہ سے زیادہ پیدا کر ین اس کے علاوہ منشیات کی لعنت سے اپنے آپ کو دور رکھین۔۔۔ منشیات کی لعنت سے پاک معاشرہ کے لیے لوگون پر زور دیا کہ وہ منشیات بیجنے والون کی نشاندہی کرین ان کے خلاف سب ملکر آواز اٹھائین اور انظامیہ سے بھی درخوست کی کہ وہ زورانہ کی بنیاد پر منشیات فروشون کے خلاف کاروائی عمل میں لائین ۔۔۔۔ صدر یوتھ کلب ریشون نذیر ولی شاہ نے خطاب کرکے کہا ایسے تقریب کا اہتیمام کرنے کا مقصد صرف اور صرف علاقہ میں تعلمی میدان مقابلہ پیدا کرنا ہے ۔۔اس کامیاب تقریب کو کرانے میں ہمارا ساتھ کسی NGOS یا کوئی اور ادارہ کا کوئی تعاون حاصل نہیں تھا ۔۔۔صرف اور صرف یوتھ کلب ریشن نے اپنے انتہائی محدود وسائل میں اس تقریب کو منعقد کیا ۔۔۔۔۔مہمان حصوصی نے تقریب سے حطاب کرنے نواجوان پر زور دیا وہ سحت محنت کرکے اس دور کا مقابلہ کرین مزید یہ کہا کہ اگلہ سال یوتھ ٹیلنٹ ایورڈ کا اہتیمام کرانے میں نشنل بند ریشون برانچ مکمل تعاون کرے گا ۔۔۔آحر میں صدر محفل نے خطاب طلب علمون کو سخت محنت روداری اخلاقیات برداشت اپنے اندار پیدا کریں اور صدر محفل کے دعائے کلمات کے ساتھ تقریب اختیتام کو پہنچا ۔
Facebook Comments