عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں نمایاں کمی | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں نمایاں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں نمایاں کمی

سنگاپور(آوازچترال رپورٹ)۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گر گئے۔منگل کو سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک کی عالمی منڈی میں طے پانے والے سودوں کے تحت برنٹ کروڈ کی ستمبر کے لئے سپلائی20 سینٹ (0.3 فیصد)کمی کے ساتھ 58.29 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی) کی سپلائی 24 سینٹ (0.4 فیصد)کمی کے ساتھ54.69 ڈالر فی بیرل  طے پائی۔
یاد رہے کہ رواں سال اپریل کے بعد سے عالمی منڈی میں انٹرنیشنل بنچ مارک برنٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت میں مجموعی طور20 فیصد سے زائد کی کمی آ چکی ہے۔

error: Content is protected !!