تازہ ترین
شیشی کوہ میں سیلابی پانی چائنیز کیمپ میں داخل کوئی جانی نقصان نہیں۔مداکلاشٹ روڈ بند
چترال(نمائندہ آوازچترال)گذشتہ رات شیشی کوہ میں تیز بارش کی وجہ سے سیلابی پانی کشیش ٹنل کے مقام پرچائنیز کیمپ میں داخل ہوگئی۔چائینز اور پولیس کے جوان محفوظ مقام پر پناہ لے لی۔چترال پولیس علاقے میں سیلابی ریلے کے بعد بحالی کے کام میں مصروف ہے۔سیلاب کی وجہ سے مداکلاشٹ روڈ کاشنڈیل پل کے مقام بند ہے۔
Facebook Comments