تازہ ترین
چھٹیاں ہی چھٹیاں،خیبرپختونخواحکومت نے عید الاضحی کے موقع پرچار روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا
پشاور( آوازچترال نیوز )چھٹیاں ہی چھٹیاں،خیبرپختونخواحکومت نے عید الاضحی کے موقع پرچار روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا،حکومت خیبرپختونخوا نے عید الاضحٰی کے موقع پر 12 اگست سے 15 اگست2019 پیر سے جمعرات تک تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جبکہ 17 اگست بروز ہفتہ بھی ایام کار میں شامل ہوگا۔اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے کیا
Facebook Comments