سعودی عرب نے عمرہ ویزوں کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا | Awaz-e-Chitral

Home / تازہ ترین / سعودی عرب نے عمرہ ویزوں کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے عمرہ ویزوں کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور(آوازچترال رپورٹ)۔سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عمرے کے ویزوں کا اجرا ء 15ذی الحج سے شروع کر دیا جائے گا۔سعودی عرب کی جانب سے حج کے بعد عمرے کے ویزوں کے لئے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔  سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرے کے ویزوں کا اجرا حج کے فوری بعد 15ذی الحج کو شروع کر دیا جائے گا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ زائرین یکم محرم سے عمرہ ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں داخل ہوسکیں گے۔

error: Content is protected !!