تازہ ترین

چترال شہر کے وسط میں جدید سہولیات سے آراستہ کاکی جان آڈے کا افتتاح کر دیا

 چترال(شہریار بیگ سے ) عوام کو سفری سہولیات دینے کی خاطر چترال شہر کے وسط میں جدید سہولیات سے آراستہ کاکی جان آڈے کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔اتوار کے روز ایک پر وقار تقتریب میں سابق تحصیل ناظم سرتاج احمد خان نے فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا اس موقع پر سابق ڈپٹی کمشنر حسین احمد اور معززین علاقہ موجود تھے۔مقررین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ کہا  کہ موجودہ دور کمپٹیشن کا ہے جو مسافروں کو زیادہ سہولیات دے گا لوگ ان کی طرف آئیں گے۔یہ اڈہ چترال شہر کے وسط میں واقع ہے لوگ اس سے ضرور فائدہ اٹھائین گے۔اڈہ مالک اخلاق احمد نے کہا کہ ہمارے اڈے سے راولپنڈی۔اسلام اباد۔پشاور۔تیمر گرہ اور دیر اپر کے لۓ  کوسٹراور ٹوڈی سروس ہر وقت دستیاب ہون گے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button