تازہ ترین

انصاف ٹیچر ز ایسو سی ایشن لو ئیر چترال اوراپر چترال کا اجلاس

چترال( نمائندہ آوازچترال)بدھ 17جولائی کو گورنمنٹ سنٹینل ماڈل ہائی سکول چترال میں انصاف ٹیچر ز ایسو سی ایشن لو ئیر چترال اوراپر چترال کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اپر چترال اور لو ئیر چترال کے انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن کے ممبران اور عہدیداران نے کثیرتعداد میں شر کت کی۔ جسمیں میں اپر چترال اور لو ئیر چترال کے لیے با ہمی مشاورت سے حا لیہآل ٹیچر ایسوسی ایشن الیکشن کے لئے ڈسٹرکٹ اور تحصیل امیدواروں کا چناؤ ہوا۔ اجلاس کے بعد کا غذات نامزدگی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن کے دفتر میںجمع کئے گئے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button