خیبر پختونخوا کی تمام ڈسٹرکٹ زکواۃ کمیٹیاں معطل | Awaz-e-Chitral

Home / تازہ ترین / خیبر پختونخوا کی تمام ڈسٹرکٹ زکواۃ کمیٹیاں معطل

خیبر پختونخوا کی تمام ڈسٹرکٹ زکواۃ کمیٹیاں معطل

 پشاور۔صوبائی حکومت نے صوبائی زکواۃ کونسل کی سفارشات کی روشنی میں تمام بندوبستی اضلاع کی ڈسٹرکٹ زکواۃ کمیٹیاں معطل کردی ہیں۔اس سلسلے میں محکمہ زکواۃ و عشر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق ایک سال کے لئے ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق تمام معطل شدہ زکواۃ کمیٹیوں کے چیئرمینو ں کو فوری طورپر دفاتر چھوڑ نے کی ہدایت کی ہے۔

error: Content is protected !!