واپڈ اکے اعلیٰ حکام سے بار بار رابطے کرنے پر واپڈا کے ممبر پاؤر چترال پہنچ چکے۔ مغفرت شاہ | Awaz-e-Chitral

Home / تازہ ترین / واپڈ اکے اعلیٰ حکام سے بار بار رابطے کرنے پر واپڈا کے ممبر پاؤر چترال پہنچ چکے۔ مغفرت شاہ

واپڈ اکے اعلیٰ حکام سے بار بار رابطے کرنے پر واپڈا کے ممبر پاؤر چترال پہنچ چکے۔ مغفرت شاہ

چترال (نمائندہ آوازچترال) ڈسٹرکٹ ناظم چترال مغفرت شاہ نے کہا ہے کہ واپڈ اکے اعلیٰ حکام سے بار بار رابطے کرنے پر واپڈا کے ممبر پاؤر چترال پہنچ چکے ہیں جس نے منگل کے روز گولین کے مقام پر واپڈا کے پاؤر ہاؤس کے پاؤر چینل کو لاحق ہونے والی نقصانات کا جائزہ لے لیا ہے جبکہ بدھ کے روز مزید جائزہ لینے کے بعد پاؤر چینل کے انفراسٹرکچر کو محفوظ بنانے کے سلسلے میں فیصلہ کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ پاؤر ہاؤس کو پہنچنے والی نقصان کے علاوہ حالیہ سیلاب کے نتیجے میں چترال شہر سمیت مختلف علاقوں کو آب رسانی منقطع ہوکر رہ گئی ہے۔

error: Content is protected !!