ذیادہ نمبر نہ لینے کی اداسی ایک اور بچی کی جان لے لی | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / ذیادہ نمبر نہ لینے کی اداسی ایک اور بچی کی جان لے لی
a line of people walking single file off a cliff...the funnny thng is.....this is the only photo in my portfolio that has NO retouching.

ذیادہ نمبر نہ لینے کی اداسی ایک اور بچی کی جان لے لی

 چترال ( نمائندہ آوازچترال ) ذیادہ نمبر نہ لینے کی اداسی ایک اور بچی کی جان لے لی. نویں جماعت کے طالبہ نے دریا میں کود کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا ۔۔ پولیس ذرائع کے مطابق سب تحصیل تورکھو کے گاؤں ریچ کے رھایشی محمد علام کی بیٹی مسماۃ ماھیرہ نے کلاس نہم میں کم نمبرآنے پر دلبرداشتہ ھوکر مبینہ طور پردریا تورکھو میں چھلانگ لگا کر خود کشی کی ہے . لاش کی تلاش جاری ھے.

error: Content is protected !!