32 ادارجاتی چارج نرسوں کی بھرتی و تعیناتی کے احکامات جاری | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / 32 ادارجاتی چارج نرسوں کی بھرتی و تعیناتی کے احکامات جاری

32 ادارجاتی چارج نرسوں کی بھرتی و تعیناتی کے احکامات جاری

پشاور۔(آوازچترال رپورٹ)صوبائی حکومت نے گریڈ 16میں 32 ادارجاتی چارج نرسوں کی بھرتی و تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں ان نرسو ں کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے مختلف شعبوں میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان میں بی بی سادیہ ٗسلطانہ بی بی ٗودوھا ٗعاصمہ امین ٗ سلطانہ بی بی ٗنعیمہ بی بی ٗثمرینہ بی بی ٗ ٗنصیرہ بی بی ٗلیلیٰ علی ٗنبیلہ ٗ زینت جہان ٗنازیہ شمشاد ٗرحیمہ گل ٗ مہناز بی بی ٗفرخندہ جبین ٗشبنم اعجاز ٗزینت بی بی ٗشہناز ٗبی بی حنیفہ ٗعائشہ اور مدیحہ شامل ہیں۔

error: Content is protected !!