ڈسٹرکٹ پرفارمنس ایویلیوایشن سسٹم کے نتائج جاری | Awaz-e-Chitral

Home / تازہ ترین / ڈسٹرکٹ پرفارمنس ایویلیوایشن سسٹم کے نتائج جاری

ڈسٹرکٹ پرفارمنس ایویلیوایشن سسٹم کے نتائج جاری

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے مئی 2019ء کے لئے ڈسٹرکٹ پرفارمنس ایویلیوایشن سسٹم کے نتائج جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق ضلع تورغر نے تیسری مرتبہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے اس کے بعد پشاور61.5، مانسہرہ 60، چارسدہ 59.3 اور دیر لوئرنے 58.3سکور کیا جس پر 5اضلاع میں 5 ملین روپے بطور انعام دیئے گئے گریڈ5، 8، 9، 10 میں ضلع کوہستان، بٹ گرام اور مالاکنڈ میں نتائج بہتر رہے۔

error: Content is protected !!