’نیا پاکستان منزلیں آسان‘کے نام سے نیا منصوبہ | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / ’نیا پاکستان منزلیں آسان‘کے نام سے نیا منصوبہ

’نیا پاکستان منزلیں آسان‘کے نام سے نیا منصوبہ

اسلام آباد (آوازچترال رپورٹ)  وفاقی حکومت نے روڈ سیکٹر میں ”نیا پاکستان منزلیں آسان“کے نام سے ایک پانچ سالہ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس پر 44 ارب روپے کی خطیر رقم خرچ کی جائے گی۔  منصوبے کا مقصد کاروباری نکتہ نگاہ سے تاجروں اور صنعتکاروں کو ملک کے کونے کونے تک رسائی فراہم کرنا ہے جبکہ منصوبے میں   ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں کی بحالی کا کام بھی شامل ہے۔ اس حوالے سے ایل ڈی اے کی بحالی کا کام بھی شامل ہے۔ اس حوالے سے ایل ڈی اے کو خستہ حال سڑکوں کی فہرستیں مرتب کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

error: Content is protected !!