وزیر مملکت برائے مالیات حماد اظہر کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر برائے مالی سال 2019-20 کا متن | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / وزیر مملکت برائے مالیات حماد اظہر کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر برائے مالی سال 2019-20 کا متن

وزیر مملکت برائے مالیات حماد اظہر کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر برائے مالی سال 2019-20 کا متن

اسلام آباد ( آوازچترال نیوز )قومی اسمبلی میں منگل کو وزیر مملکت برائے مالیات حماد اظہر نے مالی سال 2019-20 کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا ہے جس کا متن یہ ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم حصہ اول جناب سپیکر! 1۔ میں جمہوری حکومت کا پہلا سالانہ بجٹ پیش کرتے ہوئے اللہ رحمن و رحیم کا شکر گزار ہوں۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ایک نئے سفر کا آغاز ہوا ہے۔ تحریک انصاف نئی سوچ، نئی کمٹمنٹ اور ایک نیا پاکستان لائی ہے۔ 2۔ 22 سال کی جدوجہد اور پاکستان کے لوگوں کی مرضی آج ہمیں یہاں لائی ہے۔ اب وقت ہے لوگوں کی زندگی

error: Content is protected !!