ممتاز عالم دین اور معروف مذہبی شخصیت حضرت مولانا مفتی سید عدنان کا کاخیل9 جون بروز اتوار بعد از نماز ظہر شاہی مسجد چترال میں خطاب فر مائیں گے۔ | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / ممتاز عالم دین اور معروف مذہبی شخصیت حضرت مولانا مفتی سید عدنان کا کاخیل9 جون بروز اتوار بعد از نماز ظہر شاہی مسجد چترال میں خطاب فر مائیں گے۔

ممتاز عالم دین اور معروف مذہبی شخصیت حضرت مولانا مفتی سید عدنان کا کاخیل9 جون بروز اتوار بعد از نماز ظہر شاہی مسجد چترال میں خطاب فر مائیں گے۔

چترال(نما یندہ آوازچترال) شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزمان کا کاخیل کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے نامور علمی شخصیت،ممتاز عالم دین اور معروف مذہبی شخصیت حضرت مولانا مفتی سید عدنان کا کاخیل 9 جون بروز اتوار بعد از نماز ظہر شاہی مسجد چترال میں اصلاحی و روحانی اجتما ع سے خطاب فر مائیں گے۔پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ چترال کے عوام اس عظیم اجتماع میں زیا دہ سے زیادہ شرکت کر کے فایدہ حاصل کر لیں۔

error: Content is protected !!