انجینئرنگ ایٹا انٹری ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / انجینئرنگ ایٹا انٹری ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان

انجینئرنگ ایٹا انٹری ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور نے انٹری ٹیسٹ2019ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ڈائریکٹر ایڈمشن کے اعلامیہ کے مطابق انجینئرنگ ایٹا انٹری ٹیسٹ کیلئے رجسٹریشن 8جون سے آن لائن شروع ہوگئی ہے‘ جس کی آخری تاریخ 30 جون مقرر ہے‘ ایٹا انٹری ٹیسٹ امسال صوبے کے تمام سنٹروں میں 7 جولائی کو بیک وقت منعقد ہوگا۔

error: Content is protected !!