ڈسٹرکٹ ناظم چترال مغفرت شاہ نے 8جون کو ہفتے کے دن مقامی تعطیل کا اعلان کردیا ہے | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / ڈسٹرکٹ ناظم چترال مغفرت شاہ نے 8جون کو ہفتے کے دن مقامی تعطیل کا اعلان کردیا ہے

ڈسٹرکٹ ناظم چترال مغفرت شاہ نے 8جون کو ہفتے کے دن مقامی تعطیل کا اعلان کردیا ہے

چترال (نمائندہ آوازچترال) ڈسٹرکٹ ناظم چترال مغفرت شاہ نے 8جون کو ہفتے کے دن مقامی تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ناظم کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کی رو سے عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد ہفتے کے دن بعض سرکاری دفاتر اور سرکاری سکولوں میں تعطیل عام کا فیصلہ بہترین سرکاری مفاد میں کیا گیا ہے جس کا اطلاق اپر چترال پر بھی ہوگا۔

error: Content is protected !!