پاکستان کو جلد پولیو سے پاک ملک قرار دیا جائے گا : فوکل پرسن انسداد پولیو | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / پاکستان کو جلد پولیو سے پاک ملک قرار دیا جائے گا : فوکل پرسن انسداد پولیو

پاکستان کو جلد پولیو سے پاک ملک قرار دیا جائے گا : فوکل پرسن انسداد پولیو

لاہور( آوازچترال نیوز )پولیو کے خاتمے کے حوالے سے وزیراعظم کے فوکل پرسن بابر بن عطا ء نے کہا ہے کہ پاکستان کو جلد پولیو سے پاک ملک قرار دیا جائے گا،میڈیا، سول سوسائٹی اور مذہبی تنظیمیں انسداد پولیو مہم میں حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت ملک سے پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔پولیو کا خاتمہ قومی مقصد ہے اورپاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے

error: Content is protected !!