بنوں میں پولیو وائرس وباکی صورت اختیارکر گیا | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / بنوں میں پولیو وائرس وباکی صورت اختیارکر گیا

بنوں میں پولیو وائرس وباکی صورت اختیارکر گیا

پشاور۔(آوازچترال رپورٹ)خیبر پختونخوا کے ضلع بنو ں کو پولیو وائرس کا حوالے سے خطرناک ترین قرار دیدیا گیا ہے پولیو مخالف پروپیگنڈہ سے بنوں میں ایک اور بچہ عمر بھر کی معذوری کا شکارہو گیا ہے ٗرواں سال صرف بنوں ڈویژن سے پولیو کے 11 کیس رونماہو چکے ہیں۔ وزیراعظم کے فوکل پرنس برائے انسداد پولیو بابر بن عطاء کے مطابق بنوں میں پولیو وباء کی شکل اختیار کرگیا ہیوالدین بچوں کو معذوری سے بچانے کے لئے قطرے ضرور پلائیں انہوں نے کہا کہ والدین من گھڑت پروپیگنڈہ سے ہوشار رہیں انسداد پولیو ویکسین نے دنیا بھر سے پولیو کا خاتمہ کیا ہے والدین عید کے بعد ہونے والی مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

error: Content is protected !!