پرویز مشرف کی طبیعت بگڑ گئی ، سابق صدر کیلئے آئندہ 24گھنٹے انتہائی اہم قرار، | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / پرویز مشرف کی طبیعت بگڑ گئی ، سابق صدر کیلئے آئندہ 24گھنٹے انتہائی اہم قرار،

پرویز مشرف کی طبیعت بگڑ گئی ، سابق صدر کیلئے آئندہ 24گھنٹے انتہائی اہم قرار،

دبئی ( آوازچترال رپورٹ ) سابق صدر پاکستان و آرمی چیف پرویز مشرف کی طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ، ڈاکٹروں نےمعائنے کے بعد آئندہ 24گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان و آرمی چیف پرویز مشرف اس وقت اپنے اہلخانہ کیساتھ بیرون ملک علاج کی غرض سے مقیم ہیں ۔ ان کیطبیعت خراب کی ہونے کی بنا پر انہیں اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کا باقاعدہ چیک اپ کرنے کے بعد کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹے بہت اہم ہیں ۔ سابق صدر پرویز مشرف کی فیملی نے قوم سے دعائوں کی گزارش کی ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں ہسپتال منتقلکیا گیا تھا ۔

error: Content is protected !!