22 پی ایم ایس آفیسرز مختلف اضلاع میں ای اے سیز تعینات | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / 22 پی ایم ایس آفیسرز مختلف اضلاع میں ای اے سیز تعینات

22 پی ایم ایس آفیسرز مختلف اضلاع میں ای اے سیز تعینات

پشاور۔(آوازچترال رپورٹ)صو بائی حکو مت نے بائیس افسروں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں اعلامیہ کے مطابق گریڈ سترہ کے پی ایم افسروں کو ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔ مس مینا ظاہر کوپشاور ٗآصف اقبال کو پشاور ٗمحمد الیاس کو چارسدہ ٗمحمد ریاض کو مردان ٗزاہد یونس کو صوابی ٗشہاب الدین کو کوہاٹ ٗمحمد جواد سوات ٗشیر علی خان ملاکنڈ ٗنعمت اللہ سوات ٗمنور خان بونیر ٗعبدالولی دیر اپر ٗیو نس خان دیر لوئر ٗعمر خطاب بنو ں ٗاللہ نور بنو ں ٗمحمد ایوب ہنگو ٗرشید علی ٹل ٗمہران الیاس کرک ٗامین الحسن ایبٹ آباد ٗمنیر احمد ملاکنڈ ٗ محمد یوسف ٹانک ٗامین اللہ لکی مروت اورجہانزیب کو اے اے سی مردان تعینات کیا گیا ہے۔

error: Content is protected !!