اسٹیٹ بینک کاآئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں ریکارڈ 1.50 فیصد اضافہ | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / اسٹیٹ بینک کاآئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں ریکارڈ 1.50 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک کاآئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں ریکارڈ 1.50 فیصد اضافہ

راچی(  آوازچترال نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس کے بعد آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا۔مرکزی بینک نے شرح سود میں 1.50 فیصداضافہ کردیا جس کے بعد شرح سود 10.75 سے بڑھ کر 12.25 فیصد ہوگئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے جا رہی ہے۔ مہنگائی کا بڑھنا بھی شرح سود میں اضافے کا باعث ہے ۔ اس وقت شرح سود 10 اعشاریہ 75 فیصد ہے۔ گذشتہ 17 ماہ میں شرح سود میں 5 فیصد کا اضافہ ہوا۔

error: Content is protected !!