سول جج امتحانات ¾ تعیناتی کےلئے 38 امیدوارکامیاب قرار | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / سول جج امتحانات ¾ تعیناتی کےلئے 38 امیدوارکامیاب قرار

سول جج امتحانات ¾ تعیناتی کےلئے 38 امیدوارکامیاب قرار

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔خیبرپختونخواپبلک سروس کمیشن نے سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹس /علاقہ قاضی کی پوسٹوں کے لئے ہونے والے امتحانات کے نتائج کااعلان کردیاہے جس کے مطابق تحریری امتحان اورانٹرویوکے بعد38کامیاب امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیاہے کامیاب امیدواروں کو پشاورہائی کورٹ کی جانب سے خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں سول جج / جوڈیشل مجسٹریٹس کی پوسٹوں پرتعینات کیاجائے گا۔

 پبلک سروس کمیشن کے نتائج کے مطابق کامیاب قرار پانے والے امیدواروں میں انعام اللہ(لکی مروت) ‘ سیف اللہ(کرک)‘ شہاب فہیم (کرک)‘ نسیم اللہ ( کرک)‘ اقصیٰ بی بی (ڈیرہ اسماعیل خان)‘ محمد ذیشان الدین ( چترال)‘ ثناءشاہ (مانسہرہ)‘ سدرہ یونس (دیر بالا)‘ عنایت اللہ خان ( شمالی وزیرستان)‘ امتیاز احمد ( صوابی)‘ سعدیہ بی بی ( ڈی آئی خان)‘ عبداللہ قاضی ( ایبٹ آباد)‘ سہراب احمد (مردان)‘ شیراز خان (مردان)‘ عمران اکبر خان (بونیر)‘ ہارون الرشید ( پشاور)۔

 عمران احمد (ایبٹ آباد)‘ شاہانہ (جنوبی وزیرستان)‘ عزیز جنید (مردان)‘ امتیاز اللہ خان (بٹ گرام)‘ اختر اقبال خان (بونیر)‘ فائزہ ملک ( مانسہرہ)‘ شاہ فیصل (پشاور)‘ عامر علی ( خیبر) ‘ افتخار احمد (صوابی)‘ اعجاز الحق (چترال)‘ بدر ریاض (پشاور)‘ شیراز اکبر (مہمند)‘ جبران ( پشاور)‘ عابدالرحیم ( دیر بالا)‘ کلیم اللہ ( پشاور)‘ محمد عمر (ہری پور)‘ گل محمد (ملاکنڈ)‘ محمد رفیق ( چارسدہ)‘ محمد کامل( دیر بالا)‘ عاصمہ گل (پشاور)‘ پلوشہ ریما ( پشاور)‘ اور فریال خان خلیل( پشاور) شامل ہیں۔

error: Content is protected !!