یو این مشن کا ٹیسٹ پاس کرنیوالے افسران کی فہرست | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / یو این مشن کا ٹیسٹ پاس کرنیوالے افسران کی فہرست

یو این مشن کا ٹیسٹ پاس کرنیوالے افسران کی فہرست

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔خیبرپختونخوا پولیس کے یو این مشن کا ٹیسٹ پاس کرنیوالے افسران کی فہرست جاری کردی گئی ٹیسٹ میں صوبے بھر کے 67 افسران کامیاب قرارپائے ٹیسٹ پاس کرنے والوں میں ڈی آئی جی سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سمیت دیگر رینک کے افسران شامل ہیں۔ ٹیسٹ پاس کرنے والوں میں ایک ڈی آئی جی ٗدو ایس ایس پی ٗایک ایس پی ٗسات ڈی ایس پی ٗ19 انسپکٹر ٗ21 سب انسپکٹر ٗ1 اے ایس آئی ٗ7ہیڈ کانسٹیبل اور 8 کانسٹیبل شامل ہیں۔

error: Content is protected !!