ماہ رمضان میں عدالتوں کے اوقات کار کا اعلان | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / ماہ رمضان میں عدالتوں کے اوقات کار کا اعلان

ماہ رمضان میں عدالتوں کے اوقات کار کا اعلان

پشاور(آوازچترال نیوز)۔پشاور ہائیکورٹ نے ماہ رمضان کیلئے ڈیوٹی ٹائمنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے ماہ رمضان میں ہائیکورٹ کے تمام بینچز صبح 8 بجے سے دوپہر ایک بجے تک بغیر کسی وقفے کے کام کریں گے۔

پشاور ہائیکورٹ سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پشاور ہائیکورٹ اور صوبے کے تمام بینجز سمیت ماتحت عدالتوں میں ججز صبح 8 بجے سے دوپہر ایک بجے تک بغیر کسی وقفے کے کام کریں گے جبکہ جمعہ کے روز اقات کار صبح 8 بجے سے 12 بجے تک مقرر کی گئی ہے

error: Content is protected !!