پولیو وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / پولیو وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار

پولیو وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار

پشاور۔ (آوازچترال نیوز)نیشنل کالج آف ہیو میوپیتھک نے بچوں میں پا ئی جا نے والی پو لیو وا ئر س سے بچا ؤ کے ویکسین تیا ر کر لیا ہے پو لیو سے انکاری افرادمغر بی تیار شد ہ پولیو ویکسین کے متعلق خد شات ہے جس کے بر عکس ہو میو پیتھک ادویا ت قدرت کے اصولوں کے مطا بق پاکستان میں ہی تیار شد ہ ہیں جو پو لیو بچا ؤ کیلئے استعما ل کیا جا تا ہے۔ گذشتہ روز پشاور پر یس کلب میں کر نل ریٹا ئرڈ ڈاکٹر اقبال شاہین،سعید الر حمن خٹک،ڈاکٹر عد یل، ڈاکٹر ر حیم احمد اور د یگر کے ہمراہ پر یس کانفر نس کر تے ہو ئے کہاکہ بد قسمتی سے ہما را ملک بھی ان ممالک میں شامل ہے جہاں پر سالا نہ کئی بچے پو لیو وائر س کا شکا ر ہوتے ہیں اور بعض پولوی قطر وں سے محروم ر ہ جا تے ہیں جس کی معمولی سی غلطی ان کی سار ی زند گی معذور ہو جا تی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پشاور میں تقر یبا گیا ر ہ لا کھ بچوں کو پو لیو قطر ے نہیں د یئے گئے کیونکہ ان کے والد ین پو لیو سے انکا ر ی ہیں جس کی شر ح 85فیصدتک بڑ ھ چکی ہے جبکہ پو لیوٹیم کے بھی کئی افراد قتل ہو چکے ہیں لیکن وہ اپنے خد مت کو جا ر ی ر کھتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پو ر پ میں تیا ر شد ہ پو لیو ویکسین سے عوا م نا لا ں ہو چکے ہیں بد قسمتی سے پو لیو صرف پا کستان،افغا نستان اور نا ئیجر یا میں پا ئی جا تی ہے۔انہوں نے کہاکہ پولیو قابل علا ج بیما ر ی ہے لیکن توڑی سے غفلت بچو ں کی مستقبل تا ر یکی میں ڈبویا جا تا ہے جس کیلئے ہو میو پیتھک نے پو لیو وائر س کیخلاف قوت مدا فعت پیدا کر نے کیلئے ہو میو دوا (Lathyrus sativusتیار کیا گیا جو دوسو کی طاقت سے استعما ل کیا جا ئے۔

error: Content is protected !!