شاہد آفریدی اور انکی فیملی کیخلاف گھٹیا مہم شروع | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / شاہد آفریدی اور انکی فیملی کیخلاف گھٹیا مہم شروع

شاہد آفریدی اور انکی فیملی کیخلاف گھٹیا مہم شروع

اسلام آباد (آوازچترال نیوز)وزیر اعظم عمران خان کے مبینہ حکم پر تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ٹرولز کی طرف سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہر دلعزیز کرکٹر شاہد خان آفریدی اور ان کی فیملی کیخلاف ٹوئٹر پر گھٹیا مہم شروع کر دی گئی ہے۔مبینہ طور پر شاہدآفریدی کو اس لئے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے اپنی حالیہ کتاب میں وزیر اعظم عمران خان کے طرز حکومت پر تنقیدکی ہے اور نواز شریف کی تعریف کی ہے۔

error: Content is protected !!