کرپشن اور بے قاعدگیوں الزام،ایف آئی اے نے بی آرٹی پشاور کا ٹھیکہ دینے والے سابق ڈائریکٹر جنرل کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / کرپشن اور بے قاعدگیوں الزام،ایف آئی اے نے بی آرٹی پشاور کا ٹھیکہ دینے والے سابق ڈائریکٹر جنرل کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں

کرپشن اور بے قاعدگیوں الزام،ایف آئی اے نے بی آرٹی پشاور کا ٹھیکہ دینے والے سابق ڈائریکٹر جنرل کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں

پشاور(آوازچترال نیوز)ایف آئی اے نے بی ارٹی پشاور کا ٹھیکہ دینے والے سابق ڈایریکٹر جنرل پی ڈی اے کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے سلیم وٹو کے خلاف تحقیقات شروع کردیں، ان پر ٹھیکوں میں کرپشن اور بے قاعدگیوں الزام ہے۔سلیم وٹو کے دور میں بی آر ٹی سمیت تمام پراجیکٹس اور ٹھیکوں کے تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں،ایف ائی اے نے تفصیلات فراہم کرنے کے لئے پی ڈی اے حکام کو مراسلہ بھی ارسال کردیا

error: Content is protected !!