چترال کے بہادر نوجوان عتیق الرحمن دیربالابراول بانڈہ میں اپنے جان کی پروا کئے بغیر آگ بجانے میں کامیاب | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / چترال کے بہادر نوجوان عتیق الرحمن دیربالابراول بانڈہ میں اپنے جان کی پروا کئے بغیر آگ بجانے میں کامیاب

چترال کے بہادر نوجوان عتیق الرحمن دیربالابراول بانڈہ میں اپنے جان کی پروا کئے بغیر آگ بجانے میں کامیاب

چترال(نمائندہ آوازچترال)کذشتہ روز چترال کے علاقہ سنگور سے تعلق ر کھنے والے پولیس کنسٹبل عتیق الرحمن سکنہ سنگور جو کہ دیر بالا براول بانڈہ میں ڈیوٹی سرانجام دیتے وقت بازار براول بانڈہ میں آچانگ آگ لک گئی۔اس موقع پر براول کے عوام نماز جمعہ میں مصروف ہونے کی وجہ سے چترال کے نوجوان پولیس کنسٹبل اپنے ڈیوٹی پر موجود تھے کہ اچانگ براول بازار میں ایک دوکان میں آگ لگی۔کنسٹبل عتیق الرحمن نے دیکھاکہ آگ پورے بازار کو اپنے لپٹ میں لے رہا ہے پولیس کنسٹبل اپنے جان کی پروا کئے بغیر آگ بجانے میں مصروف رہا اس دوران پولیس کنسٹبل کو شدید چوٹیں آئی لیکن آگ کو مذید بازار پھلنے سے روکا مقامی آفراد نے ان کو بعداز نماز جمعہ مقامی ہسپتال منتقل کیا جہاں پر ان کو فوری طبی امداد دی گئی۔اس موقع پر اہلیان بروال نے ان کے حق میں نعرے لگائے اور حکام بالا سے اپیل کی کہ پولیس نوجوان کی حوصلہ آفزائی کی جائے۔میڈیاسے ٹیلی فونگ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پولیس ہر وقت عوام کی جان اور مال کی حفاطت کے لئے بیدار ہیں انہوں نے مذید کہا کہ حالیہ دشت گردی کے دوران پولیس نے اپنے جانوں کی قربانی دی ہے بلکہ پولیس کاکام ہی ہے کہ وہ اپنے عوام کے جان ومال کی حفاطت کریں۔

error: Content is protected !!