پشاور سمیت مختلف اضلاع میں 44ایس ایس تعینات | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / پشاور سمیت مختلف اضلاع میں 44ایس ایس تعینات

پشاور سمیت مختلف اضلاع میں 44ایس ایس تعینات

پشاور۔(آوازچترال نیوز)محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے پشاور سمیت صوبے بھر کے ہائی اور ہائیر سکینڈری سکولوں میں 44ماہرین مضامین کی تعیناتی کر دی ہے پبلک سروس کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں ان کی تعیناتی خالی آ سامیوں پر کی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق محمد کامران جی ایچ ایس ایس نمبر 2پشاور، افتخار احمد کو جی ایچ ایس ایس ارمڑ بالا پشاور، عمیر مصطفی کو جی ایچ ایس ایس گڑھی غلام شاہ پشاور، محمد عاطف جی ایچ ایس ایس ڈاگ پشاور، کے علاوہ عابد اقبال کو مدین، نذیر احمد کو کوٹ نجیب اللہ، شمس الامین کو جلوزئی، شفیق الرحمان کو مستوج، بہاد ر شاہ کو کالام، محمد ظہر کو ہری پور، باسط علی کو نوشہرہ، محمد فیض نوگرام، محمدآصف کو مانسہرہ، اعزاز الدین کو ہٹہ مانسہرہ، آصف الرحمان کو ڈی آئی خان، سخاوت خان کو ڈی آئی خان، محمد طارق کو پہاڑی پورہ ڈی آئی خان، ضیاء اللہ کو محبت آباد مردان، مہنا ج گل کو رشکئی نوشہرہ، محمد اویس کو خان پور دیر لوئر، انور احمد کو رشگئی نوشہرہ، تیمور کمال مردان، عثمان خان کو ٹانک، ساجد حسین کو ہری پور، علی مرجان کو لکی مروت، حامد علی کو ہری چند چترال، نور ان شاہ کو مردان، سید انور کو مدین سوات، محمد سفیر ابیٹ آباد، کفایت اللہ کو کرک، محمد بلال کو شموزئی ڈی آئی خان، تنزیل اعتراز کو کوہاٹ، اصغر خان کو مانسہرہ، عبداسلام کو سپن ڈھنڈ باڑہ خیبر، مکرم خان کو دئیر لوئر، عرفان اللہ کو دیر لوئر، محمد یوسف کو ملازئی ٹانک، ندیم خان کوہنگو، محمد قزافی کو ڈی آئی خان، محمدتیمور کو شہباز گڑھی مردان، عنایت الحق کو ایبٹ آباد، امجد علی کو نصیر کلے مردان، محمد رفیق کو دیر لوئر، تعینات کر دیا گیا ہے۔

error: Content is protected !!