تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت میں پھوٹ پڑ گئی ’’شوکت یوسفزئی کابینہ پر توجہ دینے کی بجائے اپنا کام کریں‘‘ صوبائی وزیر عاطف خان اپنے ہی ساتھی پر چڑھ دوڑے

پشاور( آوازچترال رپورٹ) خیبر پختونخوا کے وزیر عاطف خان نے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کو اپنے کام پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا ہے ۔ہفتہ کو ایک بیان میں صوبائی وزیر عاطف خان نے کہا کہ شوکت یوسفزئی کابینہپر توجہ دینے کی بجائے اپنا کام کریں ، وزیر اطلاعات وزراء سے متعلق بیانات میں مصروف ہیں ، ان کو پہلے اپنا کام کرنا چاہئے۔واضح رہے کہ صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے گزشتہ روز صوبائی کابینہ میں تبدیلیاں کا عندیہ دیا تھا

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button