تازہ ترین

مختلف اضلاع کے 3ایس ڈی پی اوزتبدیل

پشاور(  آوازچترال)۔انسپکٹر جنرل پولیس نے مختلف اضلاع میں تعینات تین ایس ڈی پی اووز کے تبادلوں اورتعیناتیوں کے احکامات جاری کردیے اس سلسلہ میں آئی جی پولیس ڈاکٹر محمد نعیم کی جانب سے جاری کیے جانیوالے اعلامیہ کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک گوہر علی کو تبدیل کرکے ایس ڈی پی او سٹی 1 پشاورتعینات کردیا گیا جبکہ ڈی ایس پی پی ٹی سی ہنگو عمر دراز خان کوتبدیل کرکے ایس ڈی پی او رورل ٹانک تعیناتی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں اسی طرح تعیناتی کے منتظر محمد شفیق کو ڈی ایس پی لیگل آفس سی سی پی پشاو ر تعینات کردیا گیا ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button