مقام دنین میں لفٹ سے لڑکے نے دریائے چترال میں چھلانگ لگادی | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / مقام دنین میں لفٹ سے لڑکے نے دریائے چترال میں چھلانگ لگادی

مقام دنین میں لفٹ سے لڑکے نے دریائے چترال میں چھلانگ لگادی

چترال(نمائندہ آوازچترال) چترال کے مقام دنین میں لفٹ سے دریائے چترال کے ایک سائد سے دوسرے کنارے جاتے وقت علی حیدر ولد شیردولہ خان نامی لڑکے نے دریائے چترال میں چھلانگ لگادی.   مقامی لوگوں کی کوشش سے حیدر علی کو دریائے چترال سے زندہ نکال لیا گیا تھا، ریسکیو1122 کی ٹیم نے وکٹم کو فرسٹ ائیڈ دینے کے بعد چترال سکاؤٹس ہسپتال منتقل کیا ۔جہاں اُس کی حالات خطرے سے بابربتائی جاتے ہیں. علی حیدر کا تعلق مدشیل کریم آباد چترال سے ہے.

 

 

error: Content is protected !!